اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Wednesday 30 May 2012




حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فرہم کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے۔اگر حکومت نے بجلی ۔گیس کی
لوڈشیڈنگ پہ قابو نہ پایا تو عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہو جاے گی۔ اور تباہی و بربادی حکومت کا مقدر بنے گی۔ اور پاکستان میں مہنگایئ کا سیلاب برپا ہو گا ۔ اور مہنگایئ سے پسی عوام سڑکو ں پر نکلنے پر مجبور ہو گی۔ صدر پاکستان وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ ڈوبتی ہویئ میعشت کو سہارا دینے کے لیے صنعتکاروں کے مسائل پہ خصوصی توجہ دی جاے ----
ان خیالات کا اظہار سیالکوٹ کے معروف صنعتکار و آرایئں یوتھ فورم پاکستان کے مرکزی صدر
میاں افتخار حنیف نے
مرکزی صدر آرایئں انٹر نیشنل ہوتھ فورم حافظ بشارت علی انجم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوے کیا
اور کابینہ 2012 کے تمام ذمہ داران کو مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔۔۔
میڈیا سیکر ٹری آریئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

No comments:

Post a Comment