اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Friday 20 April 2012


----- مبارک باد آرایئں یو کے مبارک باد----
استحکام پاکستان آرایئں انٹر نیشنل کنونشن
منعقد کروانے پر آرایئں یو کے کی تمام ٹیم کو آریئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
مباک باد پیش کرتی ہے
اعلامیہ-- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم




Wednesday 18 April 2012

      Updets News
اطلاع براے اجلاس آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم { پیرس } فرانس
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پیرس کا اجلاس بروز جمعہ 20 ایپریل2012
کو زیر صدارت مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں بلال کی زیر صدارت
ہو گا اجلاس کے بعد فرانس کی کابینہ تشکیل دی جاے گی
فرانس میں رہنے والے تمام دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ
اجلاس میں اپنی حاضری کو یقینی بنایئں- اجلاس سے
مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف
ویڈیو خطاب فرمایئں گے
مرکزی میڈیا سیکرٹری حافظ علی رضا دوبئ

Monday 16 April 2012

سرپرست اعلی میاں عبدا لرحمان {میلان} اٹلی  
مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں سعودی عرب 
چیئرمین میاں سمیع اللہ {لندن} انگلینڈ 
مرکزی سیکرٹری جنرل میاں محسن رضا { بارسلونا } اسپین
مرکزی سنیئر نائب صدر حاجی مہر احسن ایوب سعودی عرب
نائب صدر دوئم ڈاکٹر عمر صدیق چائنہ 
مرکزی جواِئنٹ سیکر ٹری مہر عمران انور { ایتھن } ہونان
مرکزی فنانس سیکرٹری میاں مظفر دوبیئ
مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں بلال {پیرس } فرانس
مرکزی میڈیا سیکرٹری حافظ علی رضا دوبیئ
---------------------------------------------
صدر پاکستان میآن افتخار حنیف چیف ایگزیٹو یونیکال کارگو سیالکوٹ 
سیکر ٹری اطلاعات عمر افضل چوہدری اسلامک ہونیورسٹی اسلام اباد

Sunday 15 April 2012


----- نہ سمجو گے تو مٹ جاو گے اے نوجوانوں
--- تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے پلیٹ فارم سے ہم آپکو
دعوت دیتے ہیں کہ اپنی تمام تر رنجشیں اور بغاوتیں مٹا کر
اور اپنے آپ میں احساس محبت پیدا کرنے کیلے ہمارا ساتھ دیں
ہم بزرگوں کی سرپرستی میں نوجوانوں کا ایک ایسا قافلہ تیار کرنا
چاہتے ہیں جو نہ صرف آرایئں برادری کو اکھٹا بلکہ ۔۔ تعلیمی میدانوں
روز گار کے حصول ۔۔ قانون کی بالا دستی۔۔ اور معاشرے میں پائی
جانے والے احساس محرومی ۔۔ کیھلوں کی سرگرمیوں ۔۔ میں پاکستان
کو دنیا میں کھویا مقام واپس دلانے میں اپنا اپنا کردار ادا کر سکیں
آرایئں برادری کا ہر جوان ہمارے سر کے تاج کا درجہ رکھتا ہے۔
اگر آپ آنے والی نسلوں کے لیے اور برادری کیلے کچھ کرنے کا
عزم رکھتے ہیں تو آپ کا ہر اٹھنے والا قدم نوجوان یوتھ کیلے ہو گا
تو ہقیناّ آپکی منزل آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم ہونا چاہیے ۔ تو آو ممبر
شپ حاصل کرنے کیلے خود بھی اور اپنے بھایئو ں کو بھی دعوت دیں
اور ممبر شپ حاصل کرنے کیلے اپنا نام اپنے والد صاحب کا نام اور
ٹلیفون نمبر اپنا ایڈریس لکھ کر بیج دیں ۔ پم آپکے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اعلامیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم






شہید کی جو موت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔۔
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم گلیاری سیکٹر میں
برفانی تودے کے نیچیے دب جانے والے 124 پاکستانی فوجیوں
11 انجینئرز کی شہادت پرپاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ دعا گو ہے
کہ اللہ تعالی تمام شہید ہونے
والے پاکستانی جوانوں کے درجات کو بلندی عطاء فرماے۔
اور اللہ تعالی انکی لاشیں نکالنے میں آسانیاں پیدا فرماے۔ آمین
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام شہید ہونے والے فوجی جوانوں
کی فیملیز کے ساتھ دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالی
تمام شہداء کے والدین اور بچوں کو صبر جمیل عطاء فرماے
اعلامیہ ----آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

سماجی رہنماءصدر آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان
میاں افتخار حنیف چیف ایگزیکٹو یونیکال کارگو 
03009613473



Saturday 14 April 2012


-------------- مبارک باد میاں رفعت قادری مبارک باد-------
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان کے صدر میاں افتخار حنیف
سرپرست اعلی آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم میاں عبدالرحمان 
سنیَر نائب صدر مہر احسن ایوب نےاپنے اپنے پیغامات میں آرایئں برادری کے بزرگ
رہنماء جناب میاں رفعت قادری آف فیصل آباد کو پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کا
جنرل سیکر ٹری پاکستان بننے پر آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
کے تمام ذمہ دارادن و کارکنان کے طرف سے مبارک باد پیش کی ۔۔۔
اللہ تعا لی میاں رفعت قادری کو استقامت عطاء فرماے


Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Of Arian International Youth Forum