اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Saturday 14 April 2012


-------------- مبارک باد میاں رفعت قادری مبارک باد-------
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان کے صدر میاں افتخار حنیف
سرپرست اعلی آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم میاں عبدالرحمان 
سنیَر نائب صدر مہر احسن ایوب نےاپنے اپنے پیغامات میں آرایئں برادری کے بزرگ
رہنماء جناب میاں رفعت قادری آف فیصل آباد کو پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کا
جنرل سیکر ٹری پاکستان بننے پر آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
کے تمام ذمہ دارادن و کارکنان کے طرف سے مبارک باد پیش کی ۔۔۔
اللہ تعا لی میاں رفعت قادری کو استقامت عطاء فرماے

No comments:

Post a Comment