اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Friday 29 June 2012

آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم سیالکوٹ کا ماہانہ اجلاس
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف کی زیر صدارت منعقد
ہوا - اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صدر میاں افتخار حنیف
نے کہا کہ پاکستان کے حالات اس نحج پر پہنچ چکے ہیں کہ
نوجوانوں کے آگے لانے کیلے اقدامات کرنا ہوں گے ۔
اجلاس میں میاں محمد اعظم اور میاں طارق محمود کی
قیادت میں نوجوانوںنے بھر پور شرکت کی ۔ اور اجلاس میں
متفقہ راے سے قرار داد پاس کی کہ جلد ہی ضلع سیالکوٹ
کی کابینہ کو مکمل کیا جاے گا ۔ اجلاس میں حکومت پاکستان
سے مطالبہ کیا گیا کہ لوڈشیڈنگ پر جلد سے جلد قابو پایا جاے-
اجلا س کی کامیابی پر سرپرست اعلی ۔ مرکزی صدر ۔ مرکزی
نائب صدر ۔ فنانس سیکرٹری ۔ صدر پنجاب ۔ جنرل سیکرٹری
پنجاب کی طرف سے مباک باد پیش کی ۔
اعلامیہ ارائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم
‏Photo: ------- ماہانہ اجلاس سیا لکوٹ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم ------
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم سیالکوٹ کا ماہانہ اجلاس 
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف کی زیر صدارت  منعقد 
ہوا - اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صدر میاں افتخار حنیف 
نے کہا کہ پاکستان کے حالات اس نحج پر پہنچ چکے ہیں کہ 
نوجوانوں کے آگے لانے کیلے اقدامات کرنا ہوں گے ۔
اجلاس میں میاں محمد اعظم اور میاں طارق محمود کی 
قیادت میں نوجوانوںنے  بھر پور شرکت کی ۔ اور اجلاس میں 
متفقہ راے سے قرار داد پاس کی کہ جلد ہی ضلع سیالکوٹ
کی کابینہ کو مکمل کیا جاے گا ۔ اجلاس میں حکومت پاکستان 
سے مطالبہ کیا گیا کہ لوڈشیڈنگ پر جلد سے جلد قابو پایا جاے-
اجلا س کی کامیابی پر  سرپرست اعلی ۔ مرکزی صدر ۔ مرکزی 
نائب صدر ۔ فنانس سیکرٹری ۔ صدر پنجاب ۔ جنرل سیکرٹری 
پنجاب کی طرف سے مباک باد پیش کی ۔ 
اعلامیہ ارائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم‏

Sunday 17 June 2012

آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام ممبران و کارکنان کی
طرف سے شب معراج مبارک ھو ----
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرماے----
‏Photo: ------ تمام اہل اسلام کو { شب معراج مبارک } ھو -------
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام ممبران و کارکنان کی
طرف سے شب معراج مبارک  ھو ----
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرماے----‏
 · 

Friday 8 June 2012

آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کی مرکزی مجلس مشاورت نے
محترم جناب انجنیئرکاشف اقبال آرایئں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
اسلام آباد کوآرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کا جنرل سیکرٹری پنجاب
منتخب کر لیا گیا ہے -
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ذمہ داران
کی طرف سے انجنئیر کاشف اقبال آرائیں کو بہت بہت
------------- مبارک باد ہو ---------------------------
اللہ تعالی انجنئیر کاشف اقبال آرائیں کو استقامت عطاء فرماے
اور برادری کے لیے اور نوجوانوں کے حقوق کے لیے
جدو جہد کرنے کی توفیق عطاء فرماے ---آمین -----
رابطہ نمبر ---- کاشف اقبال آرائیں 03005256521
--------
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان
عمرافضال چوہدری اسلام آباد
‏Photo: ------- اعلان نامزدگی  جنرل سیکرٹری پنجاب ------
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ  فورم کی مرکزی مجلس مشاورت نے 
محترم جناب انجنیئرکاشف اقبال آرایئں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن 
اسلام آباد کوآرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کا  جنرل سیکرٹری پنجاب 
منتخب کر لیا گیا ہے -
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ذمہ داران 
کی طرف سے انجنئیر کاشف اقبال آرائیں کو بہت بہت 
------------- مبارک باد  ہو  ---------------------------
اللہ تعالی انجنئیر کاشف اقبال آرائیں کو استقامت عطاء فرماے 
اور برادری کے لیے اور نوجوانوں کے حقوق کے لیے 
جدو جہد کرنے کی توفیق عطاء فرماے ---آمین ----- 
رابطہ نمبر ---- کاشف اقبال آرائیں 03005256521
-------- 
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان 
عمرافضال چوہدری  اسلام آباد‏

Monday 4 June 2012

‎---------------اعلان نامزدگی ----
------------- صدر پنجاب مہر محمد شفیق ------
مہر محمد شفیق آف قصور نمایئندہ سماء ٹی وی
کو آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پنجاب کا صدر منتخب
کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سرپرست اعلی میاں عبدالرحمان اور
مرکزی مجلس مشاورت سے مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
نے صدر پاکستان میاں افتخار حنیف کو مہر محمد شفیق صدر پنجاب کا
ںوٹیفکیشن جاری کرنے کا پیغام ارسال کر دیا -
اور تقریب حلف برداری قصور میں 30 جون بروز ہفتہ کو
منعقد ہو گی ۔ پنجاب کی کابینہ سے حلف
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف لیں گے ۔۔۔
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و
ذمہ داران کی طرف سے مہر محمد شفیق کو بہت بہت مبارک
ہو ۔اللہ تعالی مہر محمد شفیق کو استقامت عطاء فرماے--
مہر محمد شفیق 03007578600 صدر پنجاب
سیکرٹری اطلاعات پاکستان -----
عمر افضال چوہدری انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

Sunday 3 June 2012

پاکستان پپیلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور انجمن آرایئاں سندھ
کے مرکزی رہنما جناب سینٹر رضا ربانی کے والد محترم 
بزرگ رہنما و قائد اعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی 
عطاربانی رضاے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں -
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ممبران 
سینٹر رضا ربانی کی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک
ہیں-آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ذمہ داران 
دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم عطا ربانی صاحب کے درجات کو
بلندی عطا فرماے ۔۔ آمین ----
اعلامیہ ---- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

جناب علی میر 5 جون کو سعودی عرب کے سفر پہ روانہ
ہو رہے ہیں - تمام بھائی دعا فرمایئں اللہ پاک علی میر کو سعودی عرب
میں کامیابی عطاء فرماے ۔۔۔

‏Photo: ----- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان کے اعزازی ممبر
جناب علی میر 5 جون کو سعودی عرب کے سفر پہ روانہ 
ہو رہے ہیں - تمام بھائی دعا فرمایئں اللہ پاک علی میر کو سعودی عرب 
میں کامیابی عطاء فرماے ۔۔۔‏
4 ·  · 

Friday 1 June 2012

------ اپیل عوام الناس احتجاج براے --- لوڈ شیڈینگ -----------
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ممبران و ذمہ داران 
نے پاکستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی
غربت میں پسی ہوئی عوام کو بجلی فراہم کی جاے - پاکستان میں سب سے بڑا
مسئلہ لوڈشیڈنگ کا ہے ۔ جس دن عوام کو بجلی کی سہولیات میسر ہوں گی تو
صنعت کا پیہ بھی چلے گا- لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح
کم ہو گی - تو عوام الناس کو جلد از جلد بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے -
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان کی عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ
براے مہربانی دوران احتجاج عوام کی املاک کو نقصان پنچانے سے گریز 
کیا جاے - احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے لیکن لوگوں کی دکانوں اور 
مکانوں اور بنکوں کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ سے گریز کیا جاے - 
کیونکہ یہ نقصان حقیقت میں ہمارا ہی نقصان ہے - اللہ ہمارے حکمرانوں 
کو ہدایت عطاء فرماے ---- 
اعلامیہ ----آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم