اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Thursday 31 May 2012



آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ممبران و ذمہ داران
نے پاکستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی
غربت میں پسی ہوئی عوام کو بجلی فراہم کی جاے - پاکستان میں سب سے بڑا
مسئلہ لوڈشیڈنگ کا ہے ۔ جس دن عوام کو بجلی کی سہولیات میسر ہوں گی تو
صنعت کا پیہ بھی چلے گا- لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح
کم ہو گی - تو عوام الناس کو جلد از جلد بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے -
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان کی عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ
براے مہربانی دوران احتجاج عوام کی املاک کو نقصان پنچانے سے گریز
کیا جاے - احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے لیکن لوگوں کی دکانوں اور
مکانوں اور بنکوں کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ سے گریز کیا جاے -
کیونکہ یہ نقصان حقیقت میں ہمارا ہی نقصان ہے - اللہ ہمارے حکمرانوں
کو ہدایت عطاء فرماے ----
اعلامیہ ----آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
‏Photo: ------ اپیل عوام الناس احتجاج براے --- لوڈ شیڈینگ -----------
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ممبران و ذمہ داران 
نے پاکستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی
غربت میں پسی ہوئی عوام کو بجلی فراہم کی جاے - پاکستان میں سب سے بڑا
مسئلہ لوڈشیڈنگ کا ہے ۔ جس دن عوام کو بجلی کی سہولیات میسر ہوں گی تو
صنعت کا پیہ بھی چلے گا- لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح
کم ہو گی - تو عوام الناس کو جلد از جلد بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے -
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان کی عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ
براے مہربانی دوران احتجاج عوام کی املاک کو نقصان پنچانے سے گریز 
کیا جاے - احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے لیکن لوگوں کی دکانوں اور 
مکانوں اور بنکوں کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ سے گریز کیا جاے - 
کیونکہ یہ نقصان حقیقت میں ہمارا ہی نقصان ہے - اللہ ہمارے حکمرانوں 
کو ہدایت عطاء فرماے ---- 
اعلامیہ ----آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم‏

Wednesday 30 May 2012


پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ ایٹمی سائنسدان زندہ باد --- 
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم ----- کی طرف سے تمام 
پاکستانی عوام کو بہت بہت مبارک ہو - ملٹی ٹیوب میزائل 
زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے ۔ یہ میزائل 
پاکستان میں تیار کیا گیا ہے ۔ 60 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو
نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ملٹی میزائل اپنی تیز رفتاری 
کے باعث دشمن کی بکتر بند گاڑیوں - ٹینکوں ۔ اور نچلی پرواز کے
طیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے -
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے سر پرست اعلی - مرکزی صدر
و کابینہ سمیت کارکنان و ذمہ داران کی طرف سے تمام
پاکستانی عوام کو مبارک ہو ۔ اللہ تعالی پاکستان کو نا قابل تسخیر
بنانے کے لیے پاک فوج ۔ ایٹمی سائنسدانو ں- انجنیئرز کو مزید
ہمت عطاء فرماے ------ آمین -----
پاکستان زندہ باد ------ پاکستان پائندہ باد
اعلامیہ ---- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

--- تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے پلیٹ فارم سے ہم آپکو
دعوت دیتے ہیں کہ اپنی تمام تر رنجشیں اور بغاوتیں مٹا کر
اور اپنے آپ میں احساس محبت پیدا کرنے کیلے ہمارا ساتھ دیں
ہم بزرگوں کی سرپرستی میں نوجوانوں کا ایک ایسا قافلہ تیار کرنا 
چاہتے ہیں جو نہ صرف آرایئں برادری کو اکھٹا بلکہ ۔۔ تعلیمی میدانوں
روز گار کے حصول ۔۔ قانون کی بالا دستی۔۔ اور معاشرے میں پائی
جانے والے احساس محرومی ۔۔ کیھلوں کی سرگرمیوں ۔۔ میں پاکستان
کو دنیا میں کھویا مقام واپس دلانے میں اپنا اپنا کردار ادا کر سکیں
آرایئں برادری کا ہر جوان ہمارے سر کے تاج کا درجہ رکھتا ہے۔
اگر آپ آنے والی نسلوں کے لیے اور برادری کیلے کچھ کرنے کا
عزم رکھتے ہیں تو آپ کا ہر اٹھنے والا قدم نوجوان یوتھ کیلے ہو گا
تو ہقیناّ آپکی منزل آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم ہونا چاہیے ۔ تو آو ممبر
شپ حاصل کرنے کیلے خود بھی اور اپنے بھایئو ں کو بھی دعوت دیں
اور ممبر شپ حاصل کرنے کیلے اپنا نام اپنے والد صاحب کا نام اور
ٹلیفون نمبر اپنا ایڈریس لکھ کر بیج دیں ۔ پم آپکے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اعلامیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فور



حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فرہم کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے۔اگر حکومت نے بجلی ۔گیس کی
لوڈشیڈنگ پہ قابو نہ پایا تو عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہو جاے گی۔ اور تباہی و بربادی حکومت کا مقدر بنے گی۔ اور پاکستان میں مہنگایئ کا سیلاب برپا ہو گا ۔ اور مہنگایئ سے پسی عوام سڑکو ں پر نکلنے پر مجبور ہو گی۔ صدر پاکستان وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ ڈوبتی ہویئ میعشت کو سہارا دینے کے لیے صنعتکاروں کے مسائل پہ خصوصی توجہ دی جاے ----
ان خیالات کا اظہار سیالکوٹ کے معروف صنعتکار و آرایئں یوتھ فورم پاکستان کے مرکزی صدر
میاں افتخار حنیف نے
مرکزی صدر آرایئں انٹر نیشنل ہوتھ فورم حافظ بشارت علی انجم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوے کیا
اور کابینہ 2012 کے تمام ذمہ داران کو مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔۔۔
میڈیا سیکر ٹری آریئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Sunday 27 May 2012



میاں عبدالرحمان مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
میاں افتخار حنیف صدر پاکستان اور تمام کارکنان و زمہ داران
کی طرف سے تمام پاکستانی قوم
کو یوم تکبیر مبارک ہو
پاکستان زندہ باد
اعلامیہ ----- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Wednesday 23 May 2012



آرایئں انٹر نیشنل یوتھ
فورم وفاقی حکومت اور سندھ حکومت
سے مطالبہ کرتی ہے کہ کراچی میں جو خون کی خولی کیھلی جا رہی
ہے اسے فورا" بند کروایا جائے اور کراچی کا امن تباہ کرنے کی اس
گھناونی سازش میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اورفوری کاروائی
کی جائے۔
اعلامیہ
------ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Tuesday 22 May 2012


آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان مسلم لیگ کے صدر
میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے
مطالبہ کرتی ہے کہ سیالکوٹ میں ممبر پنجاب اسمبلی
رانا شمیم کی غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کو لگام دی جاے-
اور سیالکوٹ کی عوام کو رانا شمیم کی غنڈہ گردی سے
محفوظ رکھنے کیلے اقدامات کیے جایئں -
اعلامیہ ----- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Monday 21 May 2012

opening cermony central office


ا علا ن ا نتقال 
پاکستانی کرکٹر و اوپنر عمران نزیر کے والد مختصر علالت 
کے بعد رضاے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں۔ اللہ تعالی 
پاکستانی کرکٹر مہر عمران نزیر کے والد صاحب کو جنت میں
اعلی مقام عطاء فرماے ۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام
کارکنان و ذمہ داران پاکستانی کرکٹر عمران نزیر کی فیملی کے ساتھ 
دکھ میں برابر کے شریک ہیں --- اللہ تعالی عمران نزیر کے والد محترم
کو قبر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرماے { آمین}
اعلامیہ ۔۔۔۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Friday 18 May 2012




آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے سرپرست اعلی میاں عبدا لرحمانمرکزی صدر حافظبشارت انجم آرایئں صدر میاں افتخار حنیف مرکزی سنیئر نائب صدر حاجی احسن ایوب سمیت تمام کارکنان و ذمہ داران نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز سریفسے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ سیالکوٹ کے بد معاشممبر پنجاب اسمبلی رانا شمیم اور اسے بیٹے ممبر نیشنل اسمبلیرانا ستار کی آرایئں برادری کے مرکزی رہنما میاں محمد یونس کے ساتھ ہونے والی بھتہ خوری اور غنڈہ گردی کو روکا جاے اور میاں محمدیونس کو انصاف فراہم کیا جاے اور رانا شمیم اور راناستار کی غنڈہ گردی کو لگام دی جاے ورنہارایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم وآرایئں برادری ضلع سیالکوٹ میں بھر پور احتجاج کرے گی ۔ ----- مرکزی میڈیا سیکرٹری حافظ علی رضا



----- خوش آمدید معروف سائنیسدان ڈاکٹر خلیل چشتی خوش آمدید ----
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم 
کے کارکنان و ذمہ داران و پاکستان کی تمام عوام کی طرف
بزرگ رہنما و سابق معروف سایئنسدان محترم جناب ڈاکٹر خلیل چشتی کو 
20 سال کی طویل قید سے رہائی کے بعد پاکستان آمد پر 
دل کی عمیق گہرایئوں خوش آمدید کہتے ہیں 
اے اللہ ڈاکٹر خلیل چشتی کو صحت و تندرستی عطاء فرما 
----- اعلامیہ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم


         مطالبہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف
آرایئںانٹر نیشنل یوتھ فورم کے جوائنٹ سیکر ٹری مہر عمران مرکزی نائب صدر میاںغلام دستگیر
ڈپٹی مرکزی فنانس سیکرٹری مہر مظفر مرکزی سیکر
ٹری اطلاعات میاں بلال سمیت تمام کارکنان و ذمہ داران وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز سریفسے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلم لیگ کے نام پر دھبہ لگانے اور دن دھاڑے غنڈہ گردی کرنے والے ایم پی اے رانا شمیم احمد اور اسکے بیٹے ایم این اے رانا ستار کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا حکم دیا جائےورنہ آرایئںانٹر نیشنل یوتھ فورم سیالکوٹ میںسخت احتجاج کرے گی۔
اعلامیہ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Monday 14 May 2012

Saturday 12 May 2012


12 میئ سانحہ کراچی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں حکومت مخلص نہیں ہے ۔


  • آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ
  • 12 میئ کو آج پانچ سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن حکومت نے عوام کے قاتلوں
  • کو گرفتار کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ نیں کیا ۔حکومت نے کراچی میں 
  • انسانیت کے خون کے ساتھ کھیلی جانے والی خون کی ہولی اور انسان 
  • دشمن قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی ۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم 
  • نے عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ مناے کا اعلان 
  • کر دیا ۔ جہاں بھی ظلم ہو گا آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے
  • کارکنان -ذمہ دارادن مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو کر ظلم کے
  • خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کرتے رہیں گیں 
  • اعلامیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  • آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

Friday 11 May 2012



  1. حکومت عدلیہ کے فیصلے کو تسلیم کرے

 ۔ عدل و انصاف کی فراہمی عدلیہ کی اولین  ذمہ داری ہے  حافظ بشارت انجم آرایئں
حکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے میاں عبد الرحمان 
عوام احتجاجی  ریلیوں میں لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے میاں افتخار حنیف
تعلیم کے بغیر معاشرہ  بے راہ روی کا شکار ہو جاتا ہے  حاجی احسن ایوب
حکومت روٹی کپڑا مکان کے نعرے کو یقینی بناے جہانگیر ڈپٹی
نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پہ اکھٹا ہمارا مشن ہے
 میاں مظفر
ہمارا مشن کامیابی کی طرف رواں دواں ہے حافظ علی رضا

Saturday 5 May 2012



  --- اعلان نامزدگی میاں غلام دستگیر ڈپٹی آف دوبئی ۔۔۔۔۔۔۔
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر عمر صدیق
آف چائنہ فائنل امتحان{ ایم بی بی ایس } کی وجہ سے معذرت کی ہے ۔
ڈاکٹر عمر صدیق کی جگہ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کی مرکزی 
مجلس عاملہ نے میاں غلام دستگیر ڈپٹی کو مرکزی نائب صدر 
نامزد کر دیا گیاہے ۔۔ اللہ تعالی میاں غلام دستگیر ڈپٹی کو استقامت عطا فرماے
{آمین }
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان ۔ ذمہ داران کی طرف سے
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعلامیہ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم









----- یکم مئی یوم مزدور ڈے مطالبہ حکومت پاکستان ---
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پاکستان کا اجلاس سیالکوٹ 
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف کی زیر صدارت 
یکم مئی کے حوالے سے منعقد ہوا ۔اجلاس میں مزدورں کی کثیر تعداد
نے شرکت کی اجلاس سے مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں نے 
ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے چار سال
میں مزدوروں کے حقوق کو پامال کر کے رکھ دیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی حکومت
نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا کر مزدوروں کو اس کے بدلے میں
زلت ۔ رسوائی-اور کفن دیا ہے ۔ میاں افتخار حنیف نے خطاب کرے ہوے
حکومت پاکستان سے مطابہ کیا کہ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کبھی بھی
مزدوروں کے حقوق کو پامال نہیں ہونے دے گی ۔ حکومت مزدوروں
کو گیس۔ بجلی۔ فراہم کرے ۔ اور ٹریڈ یونین کو جلد بحال کیا جاے ۔
اعلامیہ ---آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم



                                                                                               اسلام و علیکم!
ہمارے بہت ہی قریبی دوست اور آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے اہم رکن جناب مہر عامر عارف صاحب سیالکوٹ میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں تمام ممبران اور دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کے ان کی صحتیابی کے لئے
خصوصی دعا کریں
اللہ تعالی ان کو جلد سے جلد صحت و تندرستگی عطا کرے
(آمین ثم آمین)
مرکزی میڈیا سیکرٹری حافظ علی رضا دوبئ




ٹیکسلا…مسلم لیگ نواز کو سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی خوشیاں حکومت نے چھینیں،انہیں بے روز گار کیا اور توانائی بحران سے دو چار کر دیا، حکمرانوں جواب دو5سال میں کیا کیاہے،حکومت کے خلاف مہم کے سلسلے میں پہلے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ جب تک6کروڑ ڈالر واپس نہیں آئے چین سے نہیں بیٹھیں گے ، خط ضرور لکھنا پڑے گا۔زرداری اورگیلانی صاحب کوئی ایک چیزبتادیں جوآپ نے ملک کیلئے کی ہو۔جلسے سے جذباتی انداز میں میاں نواز شریف نے کہا کہ آپ کا ملک اس وقت سنگین خطرے میں ہے،پاکستان کی سا لمیت کو بچانے کیلئے آپ کے پاس آیا ہوں،ہم میدان میں نکلے ہیں عوام کو بھی پاکستان بچانے کیلئے نکلنا ہوگا،عوام پر بھی پاکستان بچانے کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،آپ لوگ ایک مرتبہ پھر تیاری کر لیں۔الیکشن کے لئے ٹیکسیلا آوٴں گا تو بتاوٴں گا کہ ہم نے اپنے دور میں کتنا کچھ کیا۔امریکی صدر نے ایٹمی دھماکے نہ کرنے کیلئے 5 ارب ڈالر کی پیش کش کی تھی لیکن اپنی سا لمیت اور ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہو تی اور ہم نے امریکی صدر کی پیشکش ٹھکرا دی۔لیکن یہ حکمراں ججوں کی بحالی پرحکمران مکرگئے،ججوں کی بحالی کیلئے اس قوم کولانگ مارچ کرناپڑا،آصف زرداری کی نیت صاف نہیں تھی اسلئے راستے الگ کرلیے۔ان سے معاہدہ کرکے دیکھ لیا،ان تلوں میں تیل نہیں ہے،میرے کاغذات مستردہونادھاندلی تھی،انتخابات کاجونتیجہ آیااسے تسلیم کیا،کوئی گلاشکوہ نہیں کیا15 دن کے نوٹس پرایساجلسہ ہوسکتاہے تو30دن کے نوٹس پرکتنابڑاجلسہ ہوگا،محترمہ سے معاہدہ ہواتھاجواقتدارپرآیاوہ پاکستان کوترقی کی راہ پرگامزن کرے گا۔زرداری صاحب نے میرے اورمحترمہ کے معاہدے کی پاسداری نہیں کی،پرویزمشرف نے دھاندلی کرائی،میں نے زرداری صاحب سے گلانہیں کیا۔پاکستان کی خود مختاری کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔