12 میئ سانحہ کراچی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں حکومت مخلص نہیں ہے ۔
- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ
- 12 میئ کو آج پانچ سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن حکومت نے عوام کے قاتلوں
- کو گرفتار کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ نیں کیا ۔حکومت نے کراچی میں
- انسانیت کے خون کے ساتھ کھیلی جانے والی خون کی ہولی اور انسان
- دشمن قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی ۔ آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
- نے عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ مناے کا اعلان
- کر دیا ۔ جہاں بھی ظلم ہو گا آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے
- کارکنان -ذمہ دارادن مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو کر ظلم کے
- خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کرتے رہیں گیں
- اعلامیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
- آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم
No comments:
Post a Comment