اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Monday 30 July 2012


برما میں مسلمانوں کا قتل مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ذمہ داران 
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ برما کے سفیر کو 
بلا کر عا لمی سطح پر بیان ریکارڈ کروایا جاے 
کہ مسلمانوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا 
جا رہا ہے -
برما کے مسلمانو ں پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل افسوس ہے 
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام ممبران
تمام عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطابہ کرتے ہیں کہ
برما کے مسلمانوں کے قتل کو روکنے لیکے جلد از جلد اقدامات کرے
برما کے مسلمان بھائیوں کے معاملے ہر
پاکستانی میڈیا کی خاموشی قابل افسوس ہے
فحاشی و عریانی والے پروگرام چلانے میں پاکستانی میڈیا
بہت اقدامات کرتا ہے
لیکن انسانی جانوں کے ضیاٰع پر انکی خاموشی قابل افسوس ہے
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی
ہے کہ برما کے مسلمانو ں کے قتل کو روکنے کیلے ایک
انٹر نیشنل کانفرنس بلائی جاے ۔
برما میں معصوم بچوں ۔ عورتوں ۔ نوجوانوں ۔ بزرگوں کا
قتل افسوس ناک ہے ۔
اعلامیہ --- آرائیں انٹر نیشنل ہوتھ فور

Friday 20 July 2012


‏Photo: ----  کیا ہمارے بزرگوں کی انتھک محنتت کی نتیجہ
آج کا پاکستان ہے ، کیا یہ لوگ جو آج پاکستان پر مسلط ہیں 
کیا یہ قائد پاکستان اور شاعر مشرق کے نظریے پر عمل پیرا ہیں -
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام پاکستان کے نوجوان کو دعوت
دیتی ہے کہ پاکستان کی مظبوطی اور پاکستان کے دفاع کی زمہ داری 
 اب نوجوانو کے کندھوں پہ آ چکی ہے ۔ نوجوان کسی بھی ملک کا
سرمایہ ہوا کرتے ہیں - اگر آپ  چاہتے ہیں کہ
پاکستان میں - تعلیم - قانون کی بالا دستی - نوجوانوں میں 
کھیلوں کی سرگرمیاں - غریب نادار بچوں کی تعلیمی  ضروریات 
پورا کرنے کے لیے ۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے پیج پہ
اپنا پیغام لکھ دیں - اپنا ٹیلیفون نمبر ۔نام والد کا نام۔ اورضلع  
کی ساتھ  اپنا ایڈریس۔ لکھیں اور ہمارے ممبر بنیں اور اپنی
آواز کو غریب اور نادار لوگوں کی آواز کے ساتھ اپنی 
اواز ملائیں - 
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم دعا گو ہے ک اے اللہ پاکستان کے
حالات کو بہتر فرما‏

Tuesday 10 July 2012

Arain International Youth Forum: آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان سمیت دنیا...

Arain International Youth Forum:

آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان سمیت دنیا...
: آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں سے معروف فلاحی ادارہ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ خدمت خلق کے جذبے ...


آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان سمیت دنیا
بھرمیں مقیم پاکستانیوں سے
معروف فلاحی ادارہ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ
خدمت خلق کے جذبے سے بھرپور
عبدالستار ایدھی کی دعاے صحت کی اپیل کی ہے
عبدالستار ایدھی ان دنوں ہاسپیٹل میں داخل ہیں
براےکرم دعا فرمائیں کہ اللہ تعال جلد عبدالستار ایدھی
صحت و تندرستی عطاء فرماے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
اعلامیہ ---- آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم
‏Photo: ----- اپیل براے دعاے صحت -----------
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم نے پاکستان سمیت دنیا 
بھرمیں مقیم پاکستانیوں سے 
معروف فلاحی ادارہ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ 
خدمت خلق کے جذبے سے بھرپور 
عبدالستار ایدھی کی دعاے صحت کی اپیل کی ہے
عبدالستار ایدھی ان دنوں ہاسپیٹل میں داخل ہیں 
براےکرم دعا فرمائیں کہ اللہ تعال جلد عبدالستار ایدھی 
صحت و تندرستی عطاء فرماے۔۔۔۔۔۔۔ آمین 
اعلامیہ ---- آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم‏

Friday 6 July 2012


دنیا بھر  میں آرائیں برادری کی خدمت  کرنے والی تنظیمات ---
انجمن آرائیاں ہند ------------
سپریم کونسل انجمن ھاے آرائیاں ----------
انجمن آرائیاں پاکستان  -------------------
تحریک آراَئیاں پاکستان  ----------------
آرائیں یوتھ فورم پاکستان ---------------
اوچ پاکستان ----------------------------
آرائیں سوسائٹی پاکستان اسلام آباد ------
انجمن آرائیاں کراچی --------------------
آرائیں فیڈریشن ساہیوال ----------------
حزب آرائیاں راولپنڈی -----------------
آرائیں ایسوسی ایشن ملتان ------------
مرکزی تنظیم آرایئیاں کراچی ---------
ارائیں فاونڈیشن کراچی --------------
انجمن ارائیاں فیڈریشن --------------
ارائیں موومنٹ گجرات -------------
انجمن فلاح ارائیاں راولپنڈی -------
مرکزی انجمن آرائیاں { میاں اسحاق گروم  -----
اور نوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑنے والی
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم  شامل ہیں

Wednesday 4 July 2012



---------- خوشیاں ----- مبارک --- ہوں
اے اللہ اس شب برات کے صدقے پاکستان کے حالات
کو بہتر فرما ۔۔۔۔۔۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام اہل اسلام
سے اپیل کرتی ہے کہ شب برات کی رات پاکستان کے لیے
خصوصی دعاووں کا اہتمام فرمایئں -
‏Photo: کے طرف سے تمام پاکستانی عوام کو شب برات کی
---------- خوشیاں ----- مبارک --- ہوں
اے اللہ اس شب برات کے صدقے پاکستان کے حالات 
کو بہتر فرما ۔۔۔۔۔۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام اہل اسلام 
سے اپیل کرتی ہے کہ شب برات کی رات پاکستان کے لیے 
خصوصی دعاووں کا اہتمام فرمایئں -‏


آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و زمہ داران
کے طرف سے تمام پاکستانی عوام کو شب برات کی
---------- خوشیاں ----- مبارک --- ہوں
اے اللہ اس شب برات کے صدقے پاکستان کے حالات
کو بہتر فرما ۔۔۔۔۔۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام اہل اسلام
سے اپیل کرتی ہے کہ شب برات کی رات پاکستان کے لیے
خصوصی دعاووں کا اہتمام فرمایئں ------
‏Photo: ------ اہل اسلام کو  شب برات  مبارک ۔۔۔۔۔۔
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و زمہ داران 
کے طرف سے تمام پاکستانی عوام کو شب برات  کی
---------- خوشیاں ----- مبارک --- ہوں
اے اللہ اس شب برات کے صدقے پاکستان کے حالات 
کو بہتر فرما ۔۔۔۔۔۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام اہل اسلام 
سے اپیل کرتی ہے کہ شب برات کی رات  پاکستان کے لیے 
خصوصی دعاووں کا اہتمام فرمایئں ------‏


آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و
زمہ داران کی طرف سے تمام اہل اسلام کو
----------- شب برات ------ مبارک ہو -----
‏Photo: ---- تمام اہل اسلام کو شب برات مبارک ہو -------
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و 
زمہ داران کی طرف سے تمام اہل اسلام کو 
----------- شب برات ------ مبارک ہو -----‏