اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Friday 20 July 2012


‏Photo: ----  کیا ہمارے بزرگوں کی انتھک محنتت کی نتیجہ
آج کا پاکستان ہے ، کیا یہ لوگ جو آج پاکستان پر مسلط ہیں 
کیا یہ قائد پاکستان اور شاعر مشرق کے نظریے پر عمل پیرا ہیں -
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام پاکستان کے نوجوان کو دعوت
دیتی ہے کہ پاکستان کی مظبوطی اور پاکستان کے دفاع کی زمہ داری 
 اب نوجوانو کے کندھوں پہ آ چکی ہے ۔ نوجوان کسی بھی ملک کا
سرمایہ ہوا کرتے ہیں - اگر آپ  چاہتے ہیں کہ
پاکستان میں - تعلیم - قانون کی بالا دستی - نوجوانوں میں 
کھیلوں کی سرگرمیاں - غریب نادار بچوں کی تعلیمی  ضروریات 
پورا کرنے کے لیے ۔ آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے پیج پہ
اپنا پیغام لکھ دیں - اپنا ٹیلیفون نمبر ۔نام والد کا نام۔ اورضلع  
کی ساتھ  اپنا ایڈریس۔ لکھیں اور ہمارے ممبر بنیں اور اپنی
آواز کو غریب اور نادار لوگوں کی آواز کے ساتھ اپنی 
اواز ملائیں - 
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم دعا گو ہے ک اے اللہ پاکستان کے
حالات کو بہتر فرما‏

No comments:

Post a Comment