اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Monday 30 July 2012


برما میں مسلمانوں کا قتل مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام کارکنان و ذمہ داران 
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ برما کے سفیر کو 
بلا کر عا لمی سطح پر بیان ریکارڈ کروایا جاے 
کہ مسلمانوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا 
جا رہا ہے -
برما کے مسلمانو ں پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل افسوس ہے 
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم کے تمام ممبران
تمام عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطابہ کرتے ہیں کہ
برما کے مسلمانوں کے قتل کو روکنے لیکے جلد از جلد اقدامات کرے
برما کے مسلمان بھائیوں کے معاملے ہر
پاکستانی میڈیا کی خاموشی قابل افسوس ہے
فحاشی و عریانی والے پروگرام چلانے میں پاکستانی میڈیا
بہت اقدامات کرتا ہے
لیکن انسانی جانوں کے ضیاٰع پر انکی خاموشی قابل افسوس ہے
آرائیں انٹر نیشنل یوتھ فورم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی
ہے کہ برما کے مسلمانو ں کے قتل کو روکنے کیلے ایک
انٹر نیشنل کانفرنس بلائی جاے ۔
برما میں معصوم بچوں ۔ عورتوں ۔ نوجوانوں ۔ بزرگوں کا
قتل افسوس ناک ہے ۔
اعلامیہ --- آرائیں انٹر نیشنل ہوتھ فور

1 comment:

  1. this is a live news and game channel i like it and watched my news streaming from here

    ReplyDelete