اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Wednesday 18 April 2012

      Updets News
اطلاع براے اجلاس آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم { پیرس } فرانس
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم پیرس کا اجلاس بروز جمعہ 20 ایپریل2012
کو زیر صدارت مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں بلال کی زیر صدارت
ہو گا اجلاس کے بعد فرانس کی کابینہ تشکیل دی جاے گی
فرانس میں رہنے والے تمام دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ
اجلاس میں اپنی حاضری کو یقینی بنایئں- اجلاس سے
مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں
صدر پاکستان میاں افتخار حنیف
ویڈیو خطاب فرمایئں گے
مرکزی میڈیا سیکرٹری حافظ علی رضا دوبئ

No comments:

Post a Comment