اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Hafiz Basharat Anjum Arain (Centeral President) Mian Abdul Rehman Ussaf (cheif orginizer) Mian Iftikhar Hanif (President) Of Arian International Youth Forum

Head Line تا ز ہ تر ین 

.(UPDATE NEWS) لوڈ شیڈنگ کے خلاف حمایت کا اعلان..سرپرست اعلی میاں عبد الرحمان.(UPDATE.NEWS) لوگوں کو جب روز گار ملے گا تو غربت کی شرح کم ہو گی.مرکزی صدر حافظ بشارت انجم آرایئں

Sunday 15 April 2012



شہید کی جو موت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔۔
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم گلیاری سیکٹر میں
برفانی تودے کے نیچیے دب جانے والے 124 پاکستانی فوجیوں
11 انجینئرز کی شہادت پرپاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ دعا گو ہے
کہ اللہ تعالی تمام شہید ہونے
والے پاکستانی جوانوں کے درجات کو بلندی عطاء فرماے۔
اور اللہ تعالی انکی لاشیں نکالنے میں آسانیاں پیدا فرماے۔ آمین
آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم تمام شہید ہونے والے فوجی جوانوں
کی فیملیز کے ساتھ دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالی
تمام شہداء کے والدین اور بچوں کو صبر جمیل عطاء فرماے
اعلامیہ ----آرایئں انٹر نیشنل یوتھ فورم

No comments:

Post a Comment